مواد پر جائیں
SadPoetry
جینے کا حق سامراج نے چھین لیا — حبیب جالب

جینے کا حق سامراج نے چھین لیا

  1. جینے کا حق سامراج نے چھین لیا اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہے مٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو

تصحیح بتائیں

حبیب جالب کا مزید کلام

تمام کلام