چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے