مواد پر جائیں
SadPoetry

یادوں میں تیری یاد تھی

3 اشعار
شیئر کریں
کارڈ بنائیں
  1. یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھا ، کچھ یاد نہیں

  2. تیری یاد میں سب بھول گے کیا بھول گے کچھ یاد نہیں

  3. یاد ہو تم ، بس یاد ہو تم کیوں یاد ہو تم ، کچھ یاد نہیں

ارسال کنندہ Huriya Ali

تصحیح بتائیں

مزید یاد شاعری

سب دیکھیں