مواد پر جائیں
SadPoetry
وہ شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا — ابنِ انشا

وہ شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا

  1. وہ شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا وہ شہر وہ کوچہ وہ مکاں یاد رہے گا وہ ٹیس کے ابھری تھی ادھر یاد رہے گی وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا

تصحیح بتائیں

ابنِ انشا کا مزید کلام

تمام کلام