بکھر رہے ہیں میری زندگی کی تمام ورق

بکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورق
نہ جانے کب کوئ آندھی اڑا کر لے جاۓ

میں کب تلک دوسروں کے دکھ سمبھال کر رکھوں
جس جس کے ہیں وہ نشانی بتا کر لے جاۓ

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں