مواد پر جائیں
SadPoetry
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے — داغ دہلوی

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے

  1. وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

تصحیح بتائیں

داغ دہلوی کا مزید کلام

تمام کلام