ملتے ہیں اس ادا سے کہ گویا خفا نہیں ملتے ہیں اس ادا سے کہ گویا خفا نہیں کیا آپ کی نگاہ سے ہم آشنا نہیں