مواد پر جائیں
SadPoetry
غلط ٹھہرا ہر کوئی مری پہچان میں

غلط ٹھہرا ہر کوئی مری پہچان میں

4 اشعار
  1. غلط ٹھہرا ہر کوئی مری پہچان میں الگ تصویرتھی مری مرے گمان میں

  2. بگاڑ کرانسان اس زمین کےخدوخال تلاش کرتا ہے نیا گھر آسمان میں

  3. دراصل اپنا ہی عکس دیکھتا ہے ہر کوئی لگے ہیں ہر طرف آئینے جہان میں

  4. مہرعلی

ارسال کنندہ Mehar Ali

تصحیح بتائیں