مواد پر جائیں
SadPoetry
اب تک تو دل کا دل سے تعارف نہ ہو سکا — احمد فراز

اب تک تو دل کا دل سے تعارف نہ ہو سکا

احمد فراز قطعہ 2 اشعار
  1. اب تک تو دل کا دل سے تعارف نہ ہو سکا مانا کہ اس سے ملنا ملانا بہت ہوا

  2. کیا کیا نہ ہم خراب ہوئے ہیں مگر یہ دل اے یادِ یار تیرا ٹھکانہ بہت ہوا

ارسال کنندہ iqbal designs

تصحیح بتائیں

احمد فراز کا مزید کلام

تمام کلام