مواد پر جائیں
SadPoetry
سکون دیتی ہے دِل کو کبھی کبھی کی دعا — منیر نیازی

سکون دیتی ہے دِل کو کبھی کبھی کی دعا

  1. سکون دیتی ہے دِل کو کبھی کبھی کی دعا کبھی کبھی کی دعا میں ہے تازگی کی دعا بہت دعائیں بے دیتی ہے بے حسی دل کو بہت دعائیں بھی ہوتی ہیں بے دلی کی دعا

تصحیح بتائیں

منیر نیازی کا مزید کلام

تمام کلام