مواد پر جائیں
SadPoetry
طرزِ لباس تازہ ہے اک شکل احتجاج — انور مسعود

طرزِ لباس تازہ ہے اک شکل احتجاج

  1. طرزِ لباس تازہ ہے اک شکل احتجاج فیشن كے اہتمام سے کیا کچھ عیاں نہیں یہ لڑکیوں کو شکوہ ہے کیوں لڑکیاں ہیں ہم لڑکوں کو یہ گلہ ہے وہ کیوں لڑکیاں نہیں

تصحیح بتائیں

انور مسعود کا مزید کلام

تمام کلام