مواد پر جائیں
SadPoetry

عجب دیوار اک دیکھی ہے میں نے آج رستے میں

انور مسعود قطعہ 2 اشعار
شیئر کریں
کارڈ بنائیں
  1. عجب دیوار اک دیکھی ہے میں نے آج رستے میں نہ کچھ دیوار كے آگے نہ کچھ دیوار كے پیچھے

  2. بڑے نمناک سے ہوتے ہیں انور قہقہے تیرے کوئی دیوار گریہ ھے ترے اشعار کے پیچھے

تصحیح بتائیں

انور مسعود کا مزید کلام

تمام کلام