مواد پر جائیں
SadPoetry
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے — بشیر بدر

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے

  1. کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو

تصحیح بتائیں

بشیر بدر کا مزید کلام

تمام کلام