اسے کہنا جفت اور طاق

taqseem

اسے کہنا
جفت اور طاق کا نہیں
ہم سے کوئی واسطہ
ہمیں تو جب لگی ضرب لگی
اور بس تقسیم ہوئے

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں