مواد پر جائیں
SadPoetry
تیرے سوا میرے اور بھی کہیں غم ہیں

تیرے سوا میرے اور بھی کہیں غم ہیں

قطعہ 2 اشعار
  1. تیرے سوا میرے اور بھی کہیں غم ہیں اک تیرا روٹھ جانا وجہ علالت نہیں مجھ کو

  2. بس اک تیری گلی کا ہوکے رہ جاؤں اب اپنے کاموں سے اتنی بھی فراغت نہیں مجھ کو

ارسال کنندہ TIPU

تصحیح بتائیں