مجھ کو آپ خود سے جدا نہ کیجئے‏

4 line urdu poetry

مجھ کو آپ خود سے جدا نہ کیجئے‏
ہیں آپ سے مکمل آدھا نہ کیجئے
رائیگاں نہ جائے یہ زندگی آپ کی
یوں خود کو مجھ پہ فنا نہ کیجئے

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں