مواد پر جائیں
SadPoetry
میرا دیس ایک ایسے بستی ہے

میرا دیس ایک ایسے بستی ہے

5 اشعار
  1. میرا دیس ایک ایسے بستی ہے جہاں مذہب کے نام پہ سر کٹتے ہیں

  2. جہاں مذہب کی خاطر نام کے مسلم لڑ مرتے ہیں

  3. جہاں ملا، مفتی، قاری، سب ہی دین کے ٹھیکیدار بنے ہیں

  4. یہاں دین کے ٹھیکیدار بہیت ہیں اسی لیے

  5. یہاں فرقے بے شمار بہت ہیں

ارسال کنندہ TIPU

تصحیح بتائیں