مواد پر جائیں
SadPoetry
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس — خمار بارہ بنکوی

غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس

  1. غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے

تصحیح بتائیں

خمار بارہ بنکوی کا مزید کلام

تمام کلام