عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے میں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے