میں نے اس سے پوچھا

میں نے اس سے پوچھا
بھلا دیا مجھ کو کیسے
بجا کے چٹکیاں وہ بولی
ایسے ، ایسے ، ایسے

guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں