میرے سارے قاتل مجھ پر جان و دِل سے عاشق تھے میرے سارے قاتل مجھ پر جان و دِل سے عاشق تھے میں نے ہی خود کو مارا خیر ، سب کا بھلا ہو سب کی خیر