-
بروز حشر میں بے خوف گھس جاؤں گا جنت میں وہاں سے آئے تھے آدم وہ میرے باپ کا گھر ہے
-
------
-
ان عمل كے ساتھ جنت کا طلبگار ہے کیا وہاں سے نکالے گئے آدم تو تیری اوقات ہے کیا
-
نوٹ: یہ اشعار علامہ اقبال کے نہیں ہیں